ہندتوکے علمبرداراپنے بیک وقت کئی چہرے دنیاکے سامنے رکھتے اورکئی زبانیں بولنے کے ماہرہیں۔بلکہ یہ ان کی اسٹریٹیجی کا حصہ ہے۔ان کے کچھ لیڈرجہاں مسلمانوں کو”مسلمانوں کے دواستھان قبرستان یاپاکستان“کے نعرے لگائیں گے اوران کواس کی کھلی چھوٹ ہوگی وہیں دوسری طرف آریس سرسنگھ چالک کسی سبھامیں یہ بھی کہ دیں گے کہ ”مسلمانوں کے بغیرہندتوادھوراہے“ان کے اس بیان کولیکرپوراگودی میڈیا۴۲گھنٹے اس کوچلائے گااورلوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کرے گاکہ دیکھوسنگھ تواداروادی ہے
Read More