خاک میں کیاصورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں

وہ اسلام کے علاوہ ہندومذہب کے بھی ماہر،متعددکتابوں کے مصنف،فنافی العلم،قرآن کے شیدا،عارف نکتہ داں اورصاحب ذوق ومعرفت صوفی تھے۔حالانکہ خاصے عرصہ سے علیل تھے مگرباجماعت نمازکی حاضری نہ چھوٹتی تھی کہ ان کی نمازنمازعشق تھی۔ان کی گفتگوگہری مگرشگفتہ اورعارفانہ نکتوں سے بھری ہوتی اوران کے پاس بیٹھ کرجی لگتاتھا ؎ بہت لگتاتھاجی صحبت میں ان کی

Read More

پروفیسریٰسین مظہرصدیقی کی یاد میں

بیسویں صدی اسلامی روایتی علوم کی نشاة ثانیہ کی صدی ہے۔ اس میں حدیث،تفسیر،فقہ وسیرت پر گراںقدرکام انجام ديے گئے۔ فن سیرت میں پروفیسرصدیقی نے خاص شہرت حاصل کی اوران کا شمارصف اول کے سیرت کے عالموں میں کیاجاتاہے۔ہندوستان کویہ شرف حاصل ہے کہ شبلی و سلیمان کے بعد ڈاکٹرمحمد حمیداللہ اورپروفیسریٰسین مظہرصدیقی جیسے محققین سیرت کا تعلق اسی سے رہاہے

Read More
Theme Kantipur Blog by Kantipur Themes