۔تاہم علامہ کے حالات وکوائف کا یہ کوئی مکمل مرقع نہیں ہوگا۔بلکہ ان کی سیرت کا نقش اول ہی اس کو سمجھناچاہےے۔اِس میںتحقیق اورکھوج کریدکی بڑی گنجائش ہے۔خاص کرشخصی احوال و آثار اور افکارکے متعلق ۔یہاںبس ا ن کے علمی فکری اورتحقیقی کارناموںکا ایک جامع تعارف پیش کرنے کوشش کی جارہی ہے
Read More