بیسویں صدی میں لکھی جانے والی اہم تحقیقی تفسیرمفتاح القرآن مصنفہ علامہ شبیراحمدازہرمیرٹھی منظرعام پر آگئی ہے۔اس تفسیرکی تحریر اب سے ساٹھ سال پہلے ہوئی تھی جس کی چندہی سورتیں شایع ہوسکی تھیں۔ اس کی پہلی جلد فاونڈیشن فاراسلامک اسٹڈیزنئی دہلی نے شائع کردی ہے،اورمکتبہ ابجد پبلیکیشنزاس کا ڈسٹریبیوٹرزہے ۔صفحات 625 اورقیمت 1100(مجلد)
پہلی جلد میں الفاتحہ ،البقرہ اورآل عمران کی تفسیرشامل ہے۔ بقیہ جلدیں بھی جلدہی شائع ہوںگی ۔تخمینہ ہے کہ یہ ہم اہم تفسیرچھ جلدوں میں آئے گی ۔ ملنے کا پتہ یہ ہے:
ABJAD Publishers/Distributers
F-163–B Amina Apartment Shaheen Bagh,Jamia Nagar New Delhi -25
Contact: N: 9540368242
For order Online Click here
السلام علیکم کیا یہ پاکستان میں دستیاب ہے no