ڈاکٹرمحمدحمیداللہ مجدد علوم سیرت رحمہ اللہ

ڈاکٹرمحمدحمیداللہ مجدد علوم سیرت رحمہ اللہ

ڈاکٹرمحمدحمیداللہ مجدد علوم سیرت اس زمانہ میں اللہ کی ایک آیت تھے ۔ان کی وفات

دسمبر)17, 2002(

پر برصغیرکے مشاہیراہل علم ونظرنے جن تاثرات کا اظہارکیا اوران کی علمی فتوحات اورکارناموں کوخراج تحسین پیش کیا۔ ان کوخاکسارنے اس کتاب میں مرتب کردیا تھا۔ ڈاکٹرمحمدحمیداللہ کی وفات کے معاً بعد ان کے سوانح وافکارپر شائع ہونے والی غا لباً یہ اولین کتاب تھی ۔اس کا نام ان کے علوم سے خاص دل چسپی رکھنے والے ڈاکٹرمحموداحمدغازی رحمہ اللہ نے بہت پسند کیا تھا۔ اس کتاب کا پہلاایڈیشن ختم ہوگیا ہے چند نسخے باقی ہیں۔اس ليے احباب کی خدمت میں اس کی اسکین کی ہوئ یپی ڈی

  ایف کاپی ویب سائٹ پر ڈالی جارہی ہے ۔

Please wait while flipbook is loading. For more related info, FAQs and issues please refer to DearFlip WordPress Flipbook Plugin Help documentation.

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
Theme Kantipur Blog by Kantipur Themes
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x